خوش اوقات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کے شب و روز بے فکری کے ساتھ پُرلطیف اور خوشگوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بدحال کے معنوں میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کے شب و روز بے فکری کے ساتھ پُرلطیف اور خوشگوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بدحال کے معنوں میں مستعمل۔